Hair Falls Solution work 100%

FashionLeave a Comment on Hair Falls Solution work 100%

Hair Falls Solution work 100%

Hair Fall Solution

Falling hair is one of major problem in the world. many of doctors working hard to provide high quality solution for this problem. many of oils and products are available in the market that claim to be 100% healthy solution but after results are zero so people are very upset to see the results and think that all the products in the market are totally fail to provide the results and Due to Weakness of calcium The Hair Falls. So we provide the solution which is consider most favorite and effective solution for the hairs.

Learn in Urdu how hair falls problems occur.

ہمارے بالوں کے گرنے کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

سب سے پہلی وجہ بہت زیادہ پسینہ آنا بھی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ بالوں کے گرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ہم مختلف طرح کے تیل استعمال کرتے ہیں جو کبھی کبھار ہمارے لیے خطرناک نتائج کا باعث بنتے ہیں۔ کچھ افراد کے جسم میں خشکی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے اسی وجہ سے خشکی ان کے بالوں پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتی ہے۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے خشکی کی وجہ سے بال گرنے لگتے ہیں۔روزانہ کنگی نہ کرنے والے افراد کے بال بھی جلد ہی گرنے لگتے ہیں اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ روزانہ کنگی کرنے سے سر میں خون کی گردش مناسب طریقے سے ہوتی رہتی ہیں جس سے بالوں کو مکمل طور پر وٹامنس اور افزائش کے لیے مطلوبہ غذا ملتی رہتی ہے۔ بال گرنے کی ایک سب سے بڑی وجہ وراثتی طور پر اس بیماری کا ملنا بھی ہے بہت سارے افراد میں وراثتی طور پر یہ بیماری منتقل ہوتی ہے جن سے جوانی کی عمر میں ہی ان افراد کے بال گرنے لگتے ہیں اور تقریبا چالیس سال تک کی عمر میں گنج پن واضح ہونے لگتا ہے۔

نیچے دیے گئے درج ذیل اقدامات پر عمل کرکے آپ اس بال گرنے کی عمل کو روک سکتے ہیں.

  • use Calcium Foods.
  • Trimming of hairs (Cutting) Monthly.
  • yogurt mix with mash banana use on hair in 1 week
  • The Shining Comes in Hair
  • the Falling of hair Will decrease
  • Use multi vitamin

Leave a Reply

Back To Top